ریٹیل دکانوں کے لیے
کاؤنٹر پر تیز بلنگ، اور ہر ادھار لکھا ہوا۔
کریانہ اور جنرل اسٹور، کپڑے اور جوتے، الیکٹرانکس اور موبائل، ہارڈویئر اور کاسمیٹکس کے لیے۔
رش کے وقت لمبی قطار
اسکین کریں یا دو حروف لکھیں، محفوظ کریں، رسید پرنٹ۔ ہر قدم کا شارٹ کٹ۔
گم ہو جانے والی ادھار کی کاپیاں
ہر گاہک کا کھاتہ، چلتے بیلنس کے ساتھ، اور یاد دہانی کہ آج کس سے رابطہ کرنا ہے۔
دیر سے پتا چلنا کہ کوئی چیز ختم ہو گئی
ہر پروڈکٹ کا کم اسٹاک الرٹ، ہر صبح آپ کے ڈیش بورڈ پر۔
کھلا، درجن اور کارٹن میں بیچنا
یونٹ اور پیک کی تبدیلی کے ساتھ، تاکہ ہر طرح بیچنے پر اسٹاک درست رہے۔
اپنی دکان dukanwise پر کھولیں۔
اپنی دکان کے بارے میں بتائیں۔ ہم آپ کو کال کریں گے، سب کچھ سیٹ اپ کریں گے اور لاگ اِن بھیج دیں گے۔

